بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو دشمن اہلکار ہلاک ہوگئے۔
سرمچاروں نے گذشتہ شب 8 بجے کے وقت پی ایم ڈی سی سائٹ کے قریب ژڑی کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ پر راکٹ و دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو دشمن اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے۔
قابض فوج کے پوسٹ پر راکٹ گرنے سے دشمن کو مزید جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ قابض پاکستانی فوج کی مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگی