کیچ پاکستانی فوجی قافلہ پر مسلح افراد نے گھات لگاکر کر حملہ کردیا



کیچ تحصیل بلیدہ  تُربت بلیدہ روڈ  سوراپ چڑائی کے مقام پر پاکستانی فوجی قافلے پر مسلح افراد نے  گھات لگاکر حملہ کردیا ، جس سے  فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچا  ہے۔


آخری اطلاع تک فوجی قافلہ پر حملے کی ذمہداری ابتک کسی بلوچ آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post