پنجگور: پاکستانی فورسز کی چوکی کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔ بی ایل اے



 بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 

آج بمورخہ 30 اگست کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں قلم چوک کے قریب قائم ایف سی کے ایک چیک پوسٹ کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔


حملے کے نتیجے میں چیک پوسٹ میں موجود اہلکاروں کو جانی نقصان ہوا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post