کیچ ہوشاب فائرنگ میں عمر رسیدہ ھلاک



 کیچ کے علاقے ہوشاب میں گزشتہ روز مسلح افراد کی فائرنگ سے چاچا عظیم نامی عمر رسیدہ شخص ھلاک ہوگیا ۔تاہم ھلاکت کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ 


  واقع کے بعد نعش ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں  ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثا ء کے حوالے کردیا گیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post