بلوچستان کے ضلع پنجگور چتکان بازار قلم چوک پر موجود ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا۔
بم دھماکہ میں فورسز کو جانی مالی نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
آخری اطلاع تک حملے کی ذمہداری کسی بلوچ مسلح تنظیموں کی جانب سے اب تک قبول نہیں کی گئی ہے ۔ مگر اس سے قبل ہونے والے حملوں کی ذمہداریاں وہ قبول کرتے آئے ہیں ۔