سندھ خیر پور میرس میں خفیہ اداروں کے جاسوس کو ھلاک کردیا ،ایس آر اے


سندھودیش روولیوشنری آرمی ایس آر اے کے ترجمان سوڈھو سندھی  نے جاری بیان میں کہاہے کہ  گذشتہ شب ٹھری میرواہ شہر (خیرپورمیرس) میں پنجابی آبادکار اور ایجنسیوں کے سہولتکار اکرم آرائیں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ 


انھوں نے کہاہے کہ مزکورہ مخبر  پاکستانی ایجنیسوں کا سہولتکار اور ٹھری میرواہ اور اس کی پسگردائی میں پنجابی آبادکاری کرنے اور قومپرست کارکنان کی مخبری کرکے گرفتار کروانے میں ملوث رہا ہے۔


ترجمان نے کہاہے کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر نکل جائیں۔ 


  ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔


 

Post a Comment

Previous Post Next Post