سکولوں میں غیر مقامی افراد کی بھرتی، واشک اور بسیمہ میں چوتھے روز بھی تالا بندی



بسیمہ، واشک ، محکمہ تعلیم بلوچستان کی نان ٹیچنگ پوسٹوں پر غیر مقامی افراد کی بھرتیوں کیخلاف واشک اور بسیمہ میں سرکاری اسکولوں کی تالا بندی کا سلسلہ جاری۔ واشک میں چوتھے روز اہلیان کلی ہڈو نے گورنمنٹ مڈل سکول ہڈو کو تالا لگا کر احتجاجاً جاری رکھا۔ 


دوسری جانب گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول چاکر سول میں چوکیدار کی پوسٹ پر غیر مقامی افراد کی بھرتی کیخلاف اہلیان علاقہ نے اسکول کی غیر معینہ مدت تک تالا بندی کردی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post