پشاور، خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے جانی خیل کے علاقے مالی خیل میں موٹر سائیکل پر سوار خودکش بمبار نے قابض پاکستانی سیکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم 8 سیکورٹی اہلکار ھلاک جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ خودکش موٹر سائیکل سوار نے خود کو اس وقت دھماکے سے اڑا لیا جب سیکورٹی فورسز کا قافلہ مالی خیل پہنچا۔