کیچ مند میں فورسز چوکی اور بلیدہ میں راشن لے جانے والے گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ



 کیچ مند کے علاقے اپسار کے مشرق میں قائم پاکستانی فوجی چوکی پر گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچر ز اور دیگر خودکار ہتھیاروں سے  حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔


علاوہ ازیں  کیچ بلیدہ  گلی کے مقام پر پاکستانی فوج کے کیمپ پر راشن لے جانے والے گاڑی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے راشن کو نقصان پہنچادیا اور  ڈرائیور کو پکڑ کر  سول ہونے کے ناطے تبیہ بعد چھوڑدیا ۔


آخری اطلاع تک کسی بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے دونوں  حملوں کی ذمہداری ابتک قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post