پنجگور مذہبی ملا ٹولہ نے کتب میلہ روک کر حال کو بند کردیا

 

پنجگور میں بلوچ اسٹوڈنٹس مہر گڑھ کہ نام سے ایک کتب میلہ منعقد ہونے ولا تھا جہاں مذہبی تنگ نذر جمعیت کے چند نام نہاد ملا وں نے مذہبی غنڈہ گردی کرکے  مرکزی ہال پر تالا لگا کر بند کردیا ۔

دوسری جانب  خواتین نے  مذہبی جنونیو ں کے سامنے اپنا  دوٹوک موقف سامنے رکھتے ہوئے کہاکہ  بلوچستان میں مذہبی شدت پسندی پروان چڑھانے کی بھرپور کوشش ہورہی ہے جو ناقابل قبول ہے ۔

سیکولر حلقوں کا کہنا ہے انکو لگتا ایسے پروگرام سے اسلام کو خطرہ ہے۔

آپ کو علم ہے گزشتہ روز تربت میں ایک اسکول استاد کو  مذہبی شدت پسندوں نے غلطی فہمی پیدا کرکے ھلاک کردیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post