بلوچ ری پبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج سبی کے علاقے کڑک میں پولیس پر دستی بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے ۔
انھوں نے کہاہے کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گے۔