ضلع قلات کے علاقے جوہان میں شاہ مردان کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کی بڑی تعداد نے گذشتہ رات مختلف اطراف سے راکٹوں و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔
حکام نے حملے کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں تاہم کیمپ کے گردنواح میں فورسز اہلکاروں کو گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔