بدنام زمانہ سی ٹی ڈی نے مہاجر کیمپ میں 4 افراد کو ھلاک کرنے کا اعتراف کرلیا



 پشین بدنام زمانہ کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ CTD بلوچستان کے ترجمان نے بلوچستان کے علاقے مہاجر کیمپ سرخاب پشین میں  شکر دین عرف عمر خالد سمیت 4 افراد کو ھلاک کرنے کا اعتراف کرلیا ہے ۔ 


آپ کو معلوم ہے سی ٹی ڈی اکثر پہلے سے گرفتار یا جبری لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں ھلاک کرکے بعد ازاں کامیاب آپریشن اور مقابلے کا نام دیکر اعتراف جرم کرلیتے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post