پنجگور میں ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ ساتھی سمیت فائرنگ میں شدید زخمی



  پنجگور کے علاقے عیسئی  میں بدنام زمانہ سرکاری  ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندہ  سیٹھ سیٹھ سلیم اپنے کارندوں کے  ساتھ  عیسئی سندے سر جارہے تھے کہ مسلح افراد نے شاہو کہن کے مقام پر ان پر حملہ کیا حملے میں وہ اپنے کرایہ کی کارندہ ارمان ولد محمد عارف سمیت  شدید زخمی ہوگئے ۔ جنہیں  تشویشناک حالت میں ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post