گْوادر اور پنجگور سے فورسز ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ



پنجگور پاکستانی فورسز نے  آواران تحصیل مشکے نوکجو کے رہائشی  اشرف ولد حاجی اسماعیل کو رواں مہینے 3 تاریخ کو پنجگور سے گرفتار کرلیا جب وہ بازار جارہے تھے ۔ 

بتایا جارہاہے کہ 2020 میں بھی ایک دفعہ انھیں حراست میں لیا گیا تھا ۔ 


علاوہ ازیں گوادر سے پاکستانی خفیہ اداروں اور  فورسز نے تمپ کلاھو کے رہائشی نثار احمد ولد کریم بخش  کو  گوادر سے گزشتہ ماہ 30 جولائی گوادر کے  مقامی ہوٹل سے  حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post