نیدر لینڈ ،جبری گمشدگی کے متاثرین کےعالمی دن 30 اگست کو احتجاج کیا جائے گا، بی این ایم



بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم نیدر لینڈ چیپٹرز  کے اعلامیہ مطابق 30 

 اگست 2023کو جبری گمشدگی کے متاثرین کے عالمی دن کے موقع پر بی این ایم بوقت دو بجے دن سے تین بجے یعنی ایک گھنٹہ ڈائم اسکوائر ایمسٹرڈیم ہالینڈ میں ایک احتجاج کا اہتمام کرنے جا رہا ہے۔


انھوں نے بی این ایم کے ساتھیوں کے علاوہ دیگر انسان دوست سیاسی سماجی پارٹی تنظیموں ،انسانی حقوق کے کارکنوں سے احتجاج میں میں شرکت کرنے کی  اپیل کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post