بارکھان رکھنی میں کوچ اور ٹرک میں تصادم ، 6 افراد ہلاک 10 زخمی


بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کوچ اور ٹرک  میں تصادم سے 6 افراد ہلاک 10 زخمی  ہوگئے جن میں سے بعض کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔ 


ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بارکھان کے علاقے رکھنی میں پیش آیا جہاں کوچ اور ٹرک  آپس میں ٹکر اگئے ۔


ریسکیو ذرائع کا بتانا ہےکہ حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں 

 زخمی ہونے والوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post