ہرنائی میں ریلوے لائن پر حملے کی زمہداری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے



کوہلو یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ آج صبح سات بجے کے وقت ضلع ہرنائی کے علاقہ کوچیالی ڈاڈا کور کے مقام پر قابض ریاست کی زیر تعمیر استحصالی منصوبہ کے ریلوے لائن کے پٹھڑی کو پُل سمیت ہمارے سرمچاروں نے بارودی مواد سے اُڑا دیا ۔


ترجمان نے مزید کہا ہے کہ بلوچستان میں  استحصالی منصوبوں پر کام کرنے والے تمام اہلکار اور لیویزفورس کو متعدد بار وارننگ جاری کرنے کے بعد اب ہمارے سرمچاروں کے نشانہ پر ہونگے ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی کے مقصد کے حصول  تک جاری رئیں گے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post