پنجگور مسلح افراد نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا



پنجگور چتکان میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے الصبح راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچانے کے بعد فرار ہوگئے ۔


آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post