کیچ کے علاقہ کولواہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلہ پر حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچا دیا ہے ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز پر حملہ کولواہ کے گاوں بلور اور سگگ کے درمیان تنگ کے مقام پر اتوار کے روز دوپہر ایک بجے کے قریب کیا گیا جب وہ موٹر سائیکلوں پر قافلے کی شکل میں جارہے تھے ۔
آخری اطلاع تک اب تک کسی آزادی پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔