بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب ساڑھے آٹھ بجے تربت کے علاقے جوسک میں پاکستانی فوج کی ایک چوکی پر دستی بم پھینک دیا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔
انھوں نے کہاہے کہ بم چوکی کے اندر گر کر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ایک اہلکار زخمی ہوا ہے ۔جس کی ذمہ داری وہ قبول کرتے ہیں ۔
انھوں نے کہاہے کہ بلوچستان کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔