بولان: پاکستانی فورسز پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے

 


بولان کے علاقے پیراسماعیل میں منصور ٹاپ کے مقام پر یکے بعد دو دیگرے دھماکے ہوئیں، ذرائع کے مطابق ان دھماکوں میں فورسز کو رسد پہنچانے والی گاڑی اور فورسز اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔


دونوں حملوں میں جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔


خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں بلوچ آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں تاہم حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post