اسلام آباد جبری لاپتہ دونوں بلوچ طالب علم بازیاب ہوگئے



اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو سے مبینہ جبری گمشدہ بلوچ طالب علم زید ولد عبدالرسول سکنہ پسنی گوادر اور جواد اقبال ولد اقبال سکنہ سنگانی سر تربت  بازیاب ہوگئے ہیں۔ انہیں دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتاری بعد لاپتہ کردیا گیا تھا۔ 


دونوں بلوچ طالب علم  آربٹ کالج بارہ کہو کے گریجویٹ ہیں جنکا بنیادی تعلق بلوچستان سے ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post