بلوچستان ضلع خضدار تحصیل وڈھ میں بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی کے سربرا اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل کے 4 گن مین زہریلا کھانا کھانے سے بے ہوش ہوگئے ۔ جن کو فوری طور پر وڈھ اسپتال پہنچادیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دو بیہوش محافظوں کی حالت تشویشناک ہے۔