مند: پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ



کیچ کے تحصیل مند کے پہاڈی علاقے شیراز میں مسلح افراد نے فورسز چوکی کو حملے کا نشانہ بنایا


زرائع کے مطابق شیراز میں چُکیں چُکاپ کے مقام پر قائم فورسز کی چوکی کو کل شام ساڈھے چھ بجے نامعلوم مسلح افراد نے سنائپر اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا


حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی اور مالی نقصان کے اطلاعات ہیں جبکہ حملے کی زمہ داری تاحال کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے.

Post a Comment

Previous Post Next Post