کیچ تحصیل بُلیدہ میں گذشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے بڑی تعداد میں لیویز کیمپ میں کھس کر لیویز اہلکاروں کو یرغمال بناکر ان کا اسلح چھین لیا اور بعد ازاں کیمپ کو آگ لگاکر چلے گئے۔
تاہم بتایا جارہاہے کہ انھوں نے لیویز اہلکاروں کو تنبیہہ بعد چھوڑ دیا ہے ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ لیویز کیمپ کے اہلکار گولڈسمتھ باڈر سے آنے والے گاڑیوں سے غیر قانونی بھتہ لینے میں ملوث تھے ۔