بلوچستان سبی ورلڈ بینک پراجیکٹ سبی کے آفس کے قریب فورسز پر بم حملہ نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان ورلڈ بینک پراجیکٹ سبی کے آفس کے قریب کریکر بم پھینک کر فرار ہوگئے۔
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ بم حملہ فورسز پر کیاگیا ہے تاہم نقصانات بارے فورسز نے کوئی معلومات نہیں دے رہے ہیں ۔
آپ کو معلوم ہے سبی پولیس، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ سمیت فوج اور ایف سی پر اکثر بلوچ آزادی پسند تنظیمیں حملہ کرتے رہے ہیں ۔
ادھر شمالی وزیرستان سپین وام میں پاکستانی قابض فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے ،جس میں ایک اہلکار ھلاک دو زخمی ہوگئے ہیں ۔