درہ آدم خیل فورسز نے تین افراد کو ھلاک کردیا



درہ آدم خیل میں پاکستانی فورسز نے ایک خونی  آپریشن میں  ظفر خان عرف ظفری ولد غلام صدیق،

حسن خان ولد محمد عمران (ساکن بازی خیل، درہ آدم خیل)اور انس عرف علی (ساکن ننگرہار افغانستان)  نامی افراد کو ھلاک کردیا ہے ۔


فورسز نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے  انھیں ھلاک کردیا ہے فورسز نے الزام لگایا ہے کہ مزکورہ افراد تحریک طالبان پاکستان  کے کمانڈر اور ممبران ہیں ۔ 


دوسری جانب ٹی ٹی پی کے ترجمان نے اس حوالے سے کوئی بیان اب تک جاری  نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post