Home گوادر سے نوجوان جبری لاپتہ byBalichistan'sToday -June 06, 2023 0 بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے کلانچی پاڑہ سے پاکستان فورسز نے ساجد ولد خالد نامی شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوان بنیادی طور پر دشت مونڈی کا رہائشی ہے، جو اس وقت آبائی علاقے سے ہجرت کرکے گوادر میں مقیم ہے۔ Facebook Twitter