مشکے: بصارت سے محروم شخص فورسز ہاتھوں لاپتہ




ضلع آواران تحصیل مشکے کے شہر گجر  سے  محمود ولد شفیع محمد نامی شخص  جوکہ بصارت سے محروم ہیں کو پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔


بتایا جارہاہے کہ وہ مشکے میہی کا رہائشی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post