کوئتہ صدیقیہ مسجد کے قریب زوردار دھماکہ



کوئٹہ  : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ جان محمد روڈ  واقع صدیقیہ مسجد کے قریب زوردار بم  دھماکہ  ہوا ہے ، تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے بم کا نشانہ قابض فورسز یا سی ٹی ڈی کے کارندے تھے ۔  مزید تفصیلات  آنا باقی ہیں۔ 


آپ کو علم ہے اس سے قبل اکثر بم دھماکوں میں پاکستانی فوج ایف سی انکے بغل بچہ سی ٹی ڈی اور پولیس کو حدف بنایا جاتا رہاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post