کوئٹہ سے سی ٹی ڈی ہاتھوں طالب علم جبری لاپتہ



بلوچستان کے دارالحکومت  کوئٹہ سے  عین الدین اسٹریٹ سے گزشتہ رات واشک کے رہائشی ناصر ولد شکر اللہ حاجی زھی نامی طالب علم کو بدنام زمانہ جعلی مقابلوں کے ماسٹر مائنڈ  کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ  سی ٹی ڈی  نے حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post