ڈیرہ بگٹی: جلال کلپر اور محمد بخش موندرانی کے قافلے پر جن کے مقام پر مسلح افراد نے حملہ کرکے ایک شخص کو ھلاک جبکہ چار کو زخمی کردیا ہے۔
بتایا جارہاہے کہ زخمیوں میں سے دو کی حالت نازک ہے ۔
لیویز کے مطابق حملے کی اطلاع سن کر کمک کے لیے جانے والے گاڑی کو حادثہ پیش آیا ۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔