گچک پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو کیمپ بلانے بعد لاپتہ کردیا ،



 بلوچستان پنجگور تحصیل  گچک  میں پاکستانی فورسز نے قادر بخش ولد واجداد  سکنہ  کلری گچک کو رواں ماہ  15 جون 2023 گچک کھن فوجی کیمپ  بلاکر  بعد میں لاپتہ کردیا ہے ۔


اہلخانہ کے مطابق قادر بخش تین دن گزرنے کے باوجود تاحال لاپتہ ہیں ۔ 


انھوں نے انسانی حقوق کے اداروں سیاسی سماجی پارٹی تنظیموں سمیت سوشل میڈیا پر سرگرم لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی آواز بنیں۔

   #BalochistanCrisis


    

Post a Comment

Previous Post Next Post