خیبر پختونخواہ میں مسلح افراد نے استانی کو قتل کرکے اسکے شوہر سمیت چار بچوں کو لاپتہ کردیا



خیبر پختونخوا کے ایک افسوس ناک واقع میں 

 لنڈی کوتل کے علاقہ میری خیل گرلز سکول کی استانی کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے  قتل کردیا اور اسکی  شوہر سمیت چار بچوں کو  لاپتہ کردیا ۔


پولیس کے مطابق استانی کو ذبحہ کیا گیا ہے ؛ استانی کا تعلق بنوں سے تھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post