Home چمن ،ڈاکوؤں کی فائرنگ سےایک شخص ھلاک byBalichistan'sToday -June 10, 2023 0 بلوچستان کے علاقےچمن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان ناصر ولد سردار محمد قوم ملیزئی نامی شخص ھلاک ہو گیا ۔ذرائع کے مطابق نوجوان کی نعش ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، واقع کی مزید تحقیقات مقامی پولیس کر رہی ہے۔ Facebook Twitter