مستونگ لکپاس سے پاکستانی سیکورٹی فورسز نے گذشتہ روز پنجگور کے علاقے گرمکان کے رہائشی نوجوان ساجد ولد حمید کو شناخت کے بعد حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے -
ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوان جو پیشے سے زمیندار ہے ۔ وہ پنجگور سے شال آرہا تھا کہ لکپاس پر فورسز نے زبردستی اپنے ہمراہ لے گئے،جس کے بعد مزکورہ نوجوان لاپتہ ہے ۔
