مصر کی سرحد کے قریب فائرنگ سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

 


تل ابیب اسرائیل اور مصر کی سرحد پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ 


تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے  مزکورہ فوجیوں کو کس تنظیم اور مسلح گروہ نے مار دیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post