تربت: ناصرآباد سے 2 افراد کی نعشیں برآمد




مکران  کیچ کے مرکزی شہر تربت  ناصرآباد کی جنگل سے 2 افراد کی نعشیں برآمدہوئی ہیں۔

مقامی لیویز فورسز نے مذکورہ نعشوں کی برآمدگی کی تصدیق کی ہے اور  کہاہے کہ مذکورہ نعشیں شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا ہے۔

تاہم اب تک اس  حوالے سے کسی قسم کی کوئی معلومات سامنے نہیں آئے ہیں کہ وہ کیسے ھلاک ہوئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post