بارکھان میں زیر تعمیر سڑک اور موبائل ٹاورز کے مشینریز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے



بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب بارکھان کے علاقے مری بوہڈی میں زیر تعمیر سڑک اور دو جاسوس موبائل ٹاورز کے مشینریز کو حملہ کرکے تباہ کردیا جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


حملے کے بعد ٹھیکیدار اور مزدور کام چھوڑ کر وہاں سے بھاگ گئے۔


واضح رہے کہ ان منصوبوں کا مقصد علاقے میں سرمچاروں کی نقل و حرکت کو ٹریس کرنا اور فوجی جارحیت میں تیزی لانا ہے۔


ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔


آزاد بلوچ: ترجمان بلوچ لبریشن آرمی

Post a Comment

Previous Post Next Post