خضدار روڈ حادثہ میں دو خواتین ھلاک ،گنداوہ میں ایک شخص پانی میں ڈوب کر ھلاک ہوگیا خضدار



خضدار  وڈھ کے علاقہ دراکھالہ میں آر سی ڈی روڈ پر تیز جانے والی مسافر  کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری دی۔

جس کے نتیجے میں 2 خواتین موقع پر ہلاک ہوگئیں اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ 

ادھر گنداواہ میں پانی میں ڈوبنے سے  ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ھلاک ہونے والے شخص کی شناخت علی صمد ولد علی حسن ساکن سکرنڈ سندھ نواب شاہ کے نام سے ہوا ہے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق علی صمدنہر میں نہانے کیلئے اترا اور پانی گہرا ہونے سے ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد  ورثاءکے حوالے کر دی گئی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post