‎کیچ بلیدہ سے فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ



کیچ کے علاقہ بھٹ بلیدہ کور پشت  میں رات گئے فورسز نے گھر پر چھاپہ مار کر اختر ولد پیر محمد نامی نوجوان  کو  حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔ 


اہلخانہ نے فورسز کے اس عمل کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ فورسز نے بغیر کسی اطلاع اور وارنٹ نوجوان کو اغوا کرلیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post