جھاؤ میں پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔ بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ کے  ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں  کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ روز آواران کے علاقے جھاؤ میں ملائی گزی کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر و خودکارہتھیاروں سے حملہ کیا۔


حملے کے نتیجے میں دشمن فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔


بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post