بولان جاری فوجی آپریشن مسلح جھڑپوں کی اطلاعات



بولان میں جاری فوجی آپریشن کے دوران پاکستانی فورسز  اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ تاہم دونوں جانب نقصانات کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہے۔


آپ کو علم ہے آج الصبح  پاکستانی فوج نے بولان کے مختلف علاقوں بزگر، ہلیکسر، چلڑی، مارواڑ، پیر اسماعیل، شامیر لٹ، مارگٹ و کوئٹہ سے متصل زرغون کے علاقوں میں فوجی آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post