خضدار: نوجوان چوتھی مرتبہ جبری گمشدگی کا شکار



بلوچستان کے ضلع خضدار کا رہائشی مرتضی زہری ایک بار پھر جبری طور پر لاپتہ کردیئے گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں گذشتہ روز پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں نے جبری لاپتہ کیا۔


آپ کو علم ہے  مرتضیٰ زہری اس سے قبل 2021،2010 اور 2015 میں بھی جبری گمشدگی کا نشانہ بنے تھے۔ جبکہ ایک پھر انہیں لاپتہ کیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post