ضلع مستونگ میں پاکستانی انٹیلیجنس کے کارندوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: یو بی اے


یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری بیان میں کہا یے  کہ ہمارے سرمچاروں نے 17 مئی کے شام کو ضلع مستونگ کے علاقے تلخکاوی میں ریاستی مخبر عبدالوہاب سختکی اور نصیر احمد سختکی ولد یار محمد سختکی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عبدالوہاب سختکی موقع پر ہلاک نصیر احمد سختکی شدید زخمی ہوا۔


انھوں نے کہاہے کہ مذکورہ اشخاص گزشتہ کئی سالوں سے پاکستانی خفیہ اداروں کیلئے کام کررہے تھا۔اس معاملے میں پہلے بھی بلوچ سرمچاروں کے طرف سے عبدالوہاب اور نصیر احمد اور ان کے والد کو سخت تنبیہ کیا گیا تھا۔ مگر وہ باز نہ آئے اور مسلسل بلوچ آزادی پسند سرمچاروں کی مخبری اور ان کو ٹریک کرنے کے علاوہ علاقے میں عام شہریوں اور بلوچ نوجوانوں کی گرفتاریوں میں بھی ملوث رہے عبدالوہاب سختکی اور نصیر احمد سختکی اور ان جیسے دیگر کارندوں کی مخبری کی وجہ سے ماضی میں متعدد بلوچ نوجوآن  دشمن اداروں کے ہتھے چڑھ چکے ہیں۔ 


انھوں نے کہاہے کہ مستونگ میں اس وقت کئی افراد پاکستانی خفیہ اداروں کیلئے کام کررہے ہیں کچھ ضمیر فروش چند پیسوں کے عوض اپنے قوم سے غداری کر رہے ہیں ہم ایسے تمام  عناصر کو سخت تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ قابض ریاست کے دلالی اور فوجی چیک پوسٹوں اور ریاستی تمام اداروں سے دور رہیں ورنہ اپنے جان و مال کی ذمہ دار خود ہوں گے۔ 


ہم ایسےتمام کارندوں کے متعلق مکمل معلومات و آگاہی رکھتے ہیں جوکہ قابض ریاست کا ساتھ دے رہے ہیں جو کہ مستقل میں ہمارے سرمچاروں کے نشانے پر ہونگے قومی غداروں کے لیے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔


ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی حصول تک جاری رئینگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post