بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے آج بارہ مئی کو دن بارہ بجے پنجگور کے علاقے گچک میں پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کیا۔
سرمچاروں نے گچک کے علاقے مُک میں قابض فوج کی چوکی کو اسنائپر اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے ایک اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔
بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ ترجمان میجر گہرام بلوچ
