قلعہ عبداللہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ



قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علیزئی کے مقام پر لیویز چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق جنگل پیر علیزئی کے مقام پر لیویز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے


Post a Comment

Previous Post Next Post