ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر کے قافلہ پر بم دھماکہ حملہ آور ھلاک




ژوب میں جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق کے قافلے پر بم  دھماکہ ہوا ہے  تاہم امیر جماعت اسلامی سراج الحق محفوظ رہے ہیں جبکہ  حملہ آور ھلاک  ہواہے ۔ 


واقع کے بعد مقامی انتظامیہ تحقیق کر رہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post