تربت استانی نجمہ بلوچ کی خودکشی خلاف منگل کے روز پریس کانفرنس کی جائے گی ،سول سوسائٹی



تربت سول سوسائٹی کے اعلامیہ کے مطابق  کل بہ روز منگل بہ وقت 12 بجے بتاریخ 23 مئی 2023 کو استانی  نجمہ بلوچ کو ایف سی اور  لیویز اہلکار کے ہراساں کرنے اور خود خوشی پر مجبور کرنے کے خلاف  تربت پرس کلب میں اہم پریس کانفرنس  کرے گی ۔


انھوں نے کہاہے کہ پریس کانفرنس میں  مذکورہ ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کی الٹی میٹم دی  جائے گی ۔ جس میں  آئیندہ  کیلے لائحہ عمل کا اعلان کرکے  سخت احتجاج کی کال دی جائے  گی ، جس میں آواران کے مقام پر آواران  کراچی روڈ کو بلاک کرنا بھی شامل ہوگا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post